وفاق کی حکومت کراچی پر چپ اور لاٰئن آف کنٹرول پر دم سادھے ہوئے ہے۔ میاں نواز شریف نے خود کو امن کی ایسی فاختہ میں تبدیل کر دیا ہے جو ہر دوسرے ہفتے زخمی ہونے کے باوجود چیلوں کے جھنڈ میں دوستی کی مالا لیکر پہنچ جاتی ہے۔


Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment