Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

Ban Indian films due to Kashmir issue resolution , filed in High Court Lahore

Published: Jul 23, 2016 Filed under: Showbiz Views: 342 Tags: ban Indian movie in Pakistan, High Court Lahore, Lahore, Pakistan, bollywood ban, bollywood, news, showbiz
[+] [a] [-] Related Beats Comments

مسلہ کشمیر کے حل تک انڈین فلموں پر پابندی لگائی جائے، ہائیکورٹ میں درخواست دائر

زرائع کے مطابق اشتیاق چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کے حل تک انڈین فلموں پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ کشمیر پر ظلم و ستم کی انتہا ہو گئ ہے۔ بھارتی فلمیں آزادی کشمیر میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ ہمیں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بھارتی فلموں پر جلد از جلد پابندی لگا دینی چاہے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment