لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے مشکلات میں اضافہ

لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے پنجاب حکومت کو چین کے ایگزم بینک سے اگلی قسط نہ ملی جس کی وجہ سے پنجاب حکومت کا بینک آف پنجاب سے 5ارب روپے کا مزید شارٹ قرضہ لینے کا فیصلہ۔ 

ذرائع کے مطابق  لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے پنجاب حکومت کو چین کے ایگزم بینک سے اگلی قسط نہ ملی جسکے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب سے مزید 5ارب کا قرض لینے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے جسکے بعد ایگزم بینک سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی قسط میں تاخیر کے باعث پنجاب بینک اورنج لائن کے لئے 5ارب کا مزید شارٹ قرضہ ایل ڈی اے کو دے گا۔

    http://coddu.com/short/lC3g : خبر کا ذریعہ

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment