Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

China will give 8 submarines to Pakistan - The Navy Chief

[+] [a] [-] Related Beats Comments

چین پاکستان کو آٹھ آبدوزیں دیگا۔

چین پاکستان کو 8  آب دوزیں مہیا کرے گا جن میں سے 4  چین میں اور 4 پاکستان میں تیار ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی نے سی پیک اور گوادر کی بندرگاہ کی وجہ سے پاکستان نیوی کی اضافی ذمہ داریوں کا اعتراف کیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ 4 سب میریں چین میں اور 4 پاکستان میں تیار کی جائیں گی۔ 8 سب میریں کا کام 2028 تک مکمل کر لیا جائے گا

 http://coddu.com/short/Rs2y :خبر کا سورس 

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment