Powered by TheAquaSoft


Search Results: sind

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شامل ہونے کی تیاریاں

Published: Oct 25, 2013 Filed under: Latest Beats
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان سرد مہری ختم


ضلع بننے سے سجاول میں خوشحالی آئے گی ، سسی پلیجو

Published: Sep 30, 2013 Filed under: Latest Beats
ان خیالات کا اظہار سابقہ صوبائی وزیر سسی پلیجو نے ٹھٹھہ میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔ انھوں نے کہا کہ سجاول کو ضلع بنانے کا اعلان پیپلز پارٹی اور عوام کی کامیابی ہے، اس ضلع سے عوام کے لیے مزید روزگار کے دروازے کھلیں گے
ضلع کی مخالفت کرنے والوں نے آج تک سجاول کے عوام کو کچھ نہیں دیا مگر پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی، اسی لیے عوام کی محبتیں پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی کی محبتیں عوام کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن جلد ہوں گے اور ضلع سجاول اور ضلع ٹھٹھہ سے پیپلز پارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی اور مخالفین میدان چھوڑ کے بھاگ جائیں گے

Page 1 of 1