Powered by TheAquaSoft


Search Results: breaking-news

JuD Chief Hafiz Saeed house arrest - read complete detail

Published: Jan 31, 2017 Filed under: Pakistan
JuD Chief Hafiz Saeed house arrest, Hafiz Saeed, JuD Chief Hafiz Saeed, Pakistan, Breaking news, Hafiz Saeed house arrest complete detail, Hafiz Saeed house arrest complete detail in Urdu

Growing circle of accountability - Notice Issued to Jahangir Khan and Imran Khan

Published: Nov 2, 2016 Filed under: Latest Beats Pakistan

لاہور (نیوز بیٹ پاکستان تازہ ترین۔2نومبر 2016) الیکشن کمشن پاکستان میں عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف قومی اسمبلی کے سپیکرجناب ایاز صادق کی طرف سے بھیجے ہوئے  ریفرنسز کی سماعت ہوئی ۔ حامد خان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ حامد خان نے اس موقع پر کہا کہ آج پٹیشنر خود پیش نہیں ہوئے اس لیے اس ریفرنس کو مسترد کیا جائے لیکن چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ریفرنس میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی حاضری ضروری ہے اور سپیکر کے بھیجے ہوئے  ریفرنسز کا فیصلہ ہمیں کرنا ہے۔  الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کو16نومبر تک ریفرنس پر جواب جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ 

واضح رہے سپیکر کے بھیجے ہوئے  ریفرنسز کو حکمران پارٹی کے رہنما دانیال عزیز نے جمع کروایا تھا 


News Source: http://coddu.com/short/UH29

Heavy contingents of police reached at the home of PTI leader Jehangir Tareen

Published: Oct 27, 2016 Filed under: Latest Beats


پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کے گھر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

 نجی چینل کی ٹی وی رپورٹ کے مطابق علی الصبح ہی پولیس کی تین سے پانچ وینز کی نفری جہانگیر ترین کے گھر کے باہر پہنچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تک جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر موجودگی واضح نہیں ہے۔ 

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے سے قبل پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری کے قوی امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں


Page 1 of 2