Powered by TheAquaSoft

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

  1. Riyaz
    Riyaz
    3 years, 6 months ago

    اللہ ان شہیدوں كو جنت اعطا فرمائے اور ان كے قاتلوں كو ان كی كئے كی سزا جلد سے جلد دلوادے . یہ بہت افسوس كے بات ہے كہ طالبان جو اپنے آپ كو اسلام كے ٹہیكہ دار سمجھتے ہیں ، نہ كسی مسلمان كے حفاظت كرتے ہیں اور نہ عوام كے محافظوں كو ان كے كام كرنے دیتے ہیں . بس ملك میں بد امنی اور لڑائی جاری ركھنا چاہتے ہیں . یہ منحوس لوگ پاكستان كے غدار ہیں اور انشا اللہ بہت جلد ان كا دھشتگردی ختم ہو جائیگا