Powered by TheAquaSoft

لاہور میں چار گھروں کی چھتیں گر گئیں

لاہور میں چار گھروں کی چھتیں گر گئیں، لاہور کے اندرون موچی گیٹ کے علاقے میں چار گھروں کی چھتیں ایک دم گر گئیں جس میں ایک شخص جاں بحق اور آٹھ آفراد زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ گزشتہ رات کو پیش آیا جو کہ گارمنٹس کے گودام والی عمارت مکمل طور پر منہدم ہو گئی اور ساتھ والے تین گھروں کی بالائی منزلیں بھی گر گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment