Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

  1. Riyaz
    Riyaz
    3 years ago

    پاكستان میں صرف ایك ہی گروہ ہے جس كی باتیں ان كی حركتوں كی مترادف نہیں ہے اور وہ طالبان ہیں . یہم طالبان كی ان حركتوں كو سالوں سے دیكھتے آ رہے ہیں . پچھلے كچھ دنوں میں جب طالبان پر فوج كا غضب توٹھ پڑا تو وہ جلدی جنگ بندی كا اعلان كر دیا مگر وہ جانتے تہے كہ ان سے جڑے ہوے غیر ملكی شدت پسند اس جنگ بندی پر پابند نہیں ہونگے . اللہ ان بدبختوں كو جتنے جلدی ہو سكے ، متادے