عمران خان کا پارٹی سے خصوصی اجلاس میں شرکت

 آج بروز 6 ستمبر کو عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں اسلام آباد کو بند کرنے کے انجنڈے پر بات ہوئی۔ اجلاس کے دوران عمران خان نے اسد عمر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسد سنو ہمارا پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کر نے کا ٖفیصلہ درست تھا کیونکہ آج پارلیمنٹ میں جھگڑا ہو گیا ہے۔ 

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment