PTI Leader admits about "Aman Ki Aasha"

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

  1. Jarjes Jai
    Jarjes Jai
    2 years, 9 months ago

    جنگ گروپ کے ایم ڈی شارخ حسن یہ بات واضح کرچکے ہیں کہ امن کی آشا پرگرام شروع کرنے سے پہلے ان کی ملاقاتیں حکومتی ،فوجی اور آئی ایس آئی حکام سے ہوئیں اور تمام لوگوں نے امن کی آشا اور خطے میں امن لانے کی جیو کی کوشش کو سراہا۔ شارخ حسن کا بیان آئے ہوئے کافی دن گزر چکے ہیں لیکن اس بیان کی تردید نہ تو حکوتی حکام نے کی اور نہ ہی عسکری حکام نے کی۔