Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

گو گل نے نو جوانوں کی یاد داشت کمزور کر دی ہے

Published: Oct 8, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 163 Tags: google, www, internet, young generation, memory, weak, NGT
[+] [a] [-] Related Beats Comments
نیویارک…این جی ٹی…ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق انٹرنیٹ پر معلو ما ت کی نہا یت ا ٓ سانی سے دستیا بی کے با عث نو جوانوں کی یا دداشت کمزور ہو تی جا رہی ہے ۔ برطانوی سروے کے مطابق نوجوان آ ج کل اہم واقعات کی تاریخ اور معلو مات یا د رکھنے کے کو شش نہیں کرتے کیونکہ ان کا نظر یہ ہے کہ جب معلومات کی ضرورت ہو گی تو وہ گو گل کے ذریعے با آ سانی ڈھو نڈ لی جا ئے گی ۔ اس سروے میں حصہ لینے والے نو جوان لیڈ ی ڈیا نا کی مو ت اور 9/11 جیسے اہم واقعا ت کے سال بھی نہیں بتا سکے۔ تحقیق کے مطا بق اس سروے میں حصّہ لینے والے 80 فیصد وہ افراد تھے جو معلومات حاصل کر نے کے لیے انٹرنیٹ پر حد سے زیادہ بھر وسا کر تے ہیں اور اسی عادت نے ان کی یادداشت کو کمزور کر دیا ہے 

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment