Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

کراچی میں جدید سنیما گھروں کی تعداد میں اضافہ

Published: Sep 12, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 373 Tags: entertainment, karachi, pakistan, showbiz, cinema, house, investment
[+] [a] [-] Related Beats Comments

کراچی:پاکستان بھر میں بہت تیزی نئے سنیما گھروں کی تعمیر کا کام جاری ہے گزشتہ چند ماہ کے دوران دس نئے جدید سنیما گھر مکمل ہوچکے ہیں جہاں فلموں کی نمائش کی جارہی ہے ان نئے سنیما گھروں کی تعداد اس وقت 18 ہوچکی ہے جب کہ رواں سال کے دوران مزید ایک درجن سنیما گھر جلد مکمل کرلیے جائیں گے۔

کراچی میں ایک بار پھر سنیما گھروں کی تعداد 50 ہوگئی ہے جب کہ چند ماہ قبل کراچی میں صرف 30 سنیما رہ گئے تھے، نئے سنیما گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری سے انڈسٹری کی رونقوں میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب کراچی میں زیادہ فلمیں بنائی جارہی ہیں، ٹیلی ویژن ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر اور ادکاروں نے کہا کہ اگر اچھی فلمیں بنیں گی تو ہم ان فلموں میں ضرور کام کریں گے۔

http://www.express.pk/story/173934/

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment