Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

ڈیڈلائن ختم،وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیل جمع کرانے کیلیے2دن کی مہلت مانگ لی

Published: Oct 1, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 172 Tags: nawaz sharif, nawaz, america, newyork, deadline, assets, election commission, ECP
[+] [a] [-] Related Beats Comments
وزیراعظم غیر ملکی دورے پرہیں جس کے باعث وہ اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کراسکتے

وزیراعظم نوازشریف نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ارکان قومی اسمبلی، سینیٹرز اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کے لیے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ڈیڈلائن گزشتہ روزختم ہوچکی ہے اور آخری دن وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے الیکشن کمیشن کوایک خط لکھاگیا جس میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم غیر ملکی دورے پرہیں جس کے باعث وہ اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کراسکتے، لہٰذا انھیں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے 2دن کی مہلت دی جائے۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment