Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

چند ہفتوں میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا، اسحق ڈار

Published: Oct 10, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 234 Tags: pakistan, finance minister, ishaq dar, rupee, value, dollar, bhasha dam
[+] [a] [-] Related Beats Comments

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی امداد کا انتظار کیے بغیر دیامر بھاشا ڈیم پر کام شروع کرنے کیلیے تیار ہے۔

حکومت داسو اور دیامر بھاشا کے بجلی گھروں کے منصوبے مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہے، روپے کی قدر میں کمی عارضی ہے اور آئندہ ہفتوں میں اس کی قدر میں اضافہ ہو گا، آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلیے گورنر اسٹیٹ بینک اور سیکریٹری خزانہ کے ہمراہ بدھ کوامریکا پہنچنے کے بعد غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کا یہ فیصلہ ہے کہ حکومت4500 میگاواٹ کے اس منصوبے پر کام عالمی بینک کے سرمائے کا انتظار کیے بغیر شروع کر دے گی۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ نجکاری کا مقصد گڈگورننس اور بدعنوانی سے پاک ماحول قائم کرنا ہے، عالمی بینک کی گورننگ باڈی کے ساتھ ملاقات میں پاکستان کے بھاشا اور داسو ڈیم پر پاکستان کا مؤقف بھی پیش کیا جائے گا

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment