Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 تعطیلات کی منظوری دیدی

Published: Oct 9, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 160 Tags:
[+] [a] [-] Related Beats Comments
 

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 16 اکتوبر بروز بدھ کو ہوگی، جس کے باعث وفاقی حکومت نے  15 سے 17 اکتوبر بروز منگل تا جمعرات ملک بھر میں عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے جبکہ عید الاضحٰی کے تیسرے روز ملک میں تمام سرکاری ادارے اور بینک کھلے رہیں گے۔

دوسری جانب سرکاری ملازمین کی اکثریت نے روایتی طور پر عید الاضحیٰ کی چھٹیاں بھر پور انداز میں منانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، 12 اکتوبر بروز ہفتے سے ہی چھٹیوں پر چلے جائیں گے، 14 اکتوبر بروز پیر کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے بجائے اپنے آبائی علاقوں یا منڈیوں کا رخ کریں گے جبکہ 18 اور 19 اکتوبر بھی چھٹی کرکے 21 اکتوبر سے اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کریں گے۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment