Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Published: Oct 4, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 175 Tags: nawaz sharif, nawaz, gen kiyani, meeting, security, terrorism
[+] [a] [-] Related Beats Comments

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نوازشریف سے ہونے والی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ظہیر السلام اور  ڈی ملٹری انٹیلی جنس میجر جنرل سرفراز بھی شریک تھے جس میں ملک کی سلامتی، حکومت اور طالبان مذاکرات اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا، ملاقات میں پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشن اور تربیتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ اس دوران  دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اداروں کے درمیان مضبوط روابط اور معلومات کے تبادلے پر بھی زور دیا گیا


Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment