Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

نوازشریف، منموہن کل ناشتے کی میز پرملاقات کریں گے

Published: Sep 28, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 492 Tags: pakistani, indian, prime, ministers, meeting, nawaz, sherif, manmohan, singh, berkeley, inter, continental, hotel
[+] [a] [-] Related Beats Comments

پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان کل اتوار کی صبح ناشتے کی میز پر ہونیوالی ملاقات ون آن ون ہوگی ۔

یہ اطلاع بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے نیو یارک میں موجود پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام کو جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کے بعد دی گئی۔ بھارت کی طرف سے باقاعدہ رابطہ کرکے بتایا گیا کہ وزیر اعظم منموہن سنگھ ابھی وفود کی سطح کی ملاقات نہیں چاہتے۔ وزیراعظم نواز شریف ، ڈاکٹر منموہن سنگھ سے ملنے پیلس ہوٹل نیو یارک جائیں گے جہاں منموہن سنگھ قیام پذیر ہیں جبکہ وزیر اعظم نواز شریف بارکلے انٹرکانٹی نیٹل ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔

http://www.express.pk/story/180083/

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment