Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

ملتان میں اسٹیج اداکارہ آرزو خان موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل

Published: Sep 28, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 223 Tags: multan, stage, actress, arzoo, khan, killed, pakistan, showbiz, police, investigating
[+] [a] [-] Related Beats Comments

ملتان میں اسٹیج اداکارہ آرزو خان کو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیج اداکارہ آرزو خان تھیٹر پر کام کرنے کے بعد اپنے گھرجا رہی تھی کہ موٹرسائیکل سوار دو افراد نےمعصوم شاہ روڈ پر تعاقب کرتےہوئے اداکارہ کی گاڑی کوروکا اور انہیں باہرنکال کرفائرنگ کردی۔ سرمیں گولی لگنے سے ادکارہ آرزوخان موقع پردم توڑگئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردیں ہیں جب کہ اداکارہ کی لاش کونشتراسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کوجلد پکڑلیں گے۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment