Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

مقبوضہ کشمیرمیں پولیس اور فوج پر حملے پاک بھارت مذاکرات کو سبوتاژ نہیں کرسکتے، منموہن

Published: Sep 26, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 174 Tags: pakistan, india, manmohan, nawaz, meeting, kashmir, attacks
[+] [a] [-] Related Beats Comments
وزیراعظم نواز شریف اور من موہن سنگھ کے درمیان نیو یارک میں ملاقات طے ہے

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پولیس اور فوج پر حملے پاک بھارت مذاکرات کو سبوتاژ نہیں کرسکتے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اور فوج پر ہونے والے حالیہ حملوں پر اپنے مذمتی بیان میں من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی جانب سے کئے گئے حالیہ حملے سراسر ظلم اور قابل مذمت ہیں اور وہ حملے میں مرنے والوں کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، ان حملوں کا مقصد پاک بھارت مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے تاہم پاک بھارت مذاکرات کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے کیونکہ دہشت گردی کی ایسی کارروائیاں ہمارے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ 29 ستمبر کو وزیراعظم نواز شریف اور من موہن سنگھ کے درمیان نیو یارک میں ملاقات طے ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔ پاکستانی حکام کی جانب سے اس ملاقات میں اہم پیش رفت کی امیدیں کی جارہی ہی

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment