Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

قومی پرچم کی توہین: بھارتی کورٹ نے کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیے

Published: Sep 11, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 230 Tags: pakistan, india, international, sports, national, flag
[+] [a] [-] Related Beats Comments

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے قومی پرچم کی دوران میچزتوہین پر مرکزی حکومت اور کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیے۔

ایک جریدے کے ایڈیٹر کمل دیو کی جانب سے پٹیشن دائر کی گئی تھی کہ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں انگلینڈ کے خلاف دسمبر 2012 میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ اور پاکستان سے3 جنوری کے ون ڈے میچ میں قومی پرچم کی بے حرمتی ہوئی، شائقین نے انھیں عام کپڑوں کی طرح سر اور کندھوں پر لپیٹ رکھا تھا۔ عدالت نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کو بھی نوٹس بھیجتے ہوئے وضاحت طلب کی ہے۔

http://www.express.pk/story/172984/


Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment