Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

قتل کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم

Published: Oct 7, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 162 Tags: PMLN, MNA, Sohail, shoukat, butt, shaukat, murder, arrest, lahore
[+] [a] [-] Related Beats Comments
سہیل شوکت بٹ مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر حلقہ این اے 130 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے

سیشن عدالت نے قتل کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سہیل بٹ پر باٹا پور کے رہائشی کے قتل کا الزام ہے جس پر لاہور کی سیشن عدالت نے انہیں وضاحت کے لئے کئی بار طلب کیا تاہم بار بار طلب کئے جانے کے باوجود وہ پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے۔

واضح رہے کہ سہیل شوکت بٹ مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر حلقہ این اے 130 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment