Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

غیرملکی کرنسی دبئی لے جانےکی کوشش میں (ن) لیگ کے رہنما چوہدری مبشر گرفتار

Published: Sep 18, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 144 Tags: Pakistan, international, sialkot, airport, pmln, mubashar, dubai
[+] [a] [-] Related Beats Comments

مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری مبشر کوغیرملکی کرنسی دبئی لے جانےکی کوشش کے الزام میں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرات سےسابق رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری مبشرحسین سیالکوٹ ایئرپورٹ سےدبئی روانہ ہورہےتھےکہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نےدوران تلاشی ان کے پاس سے 70 ہزار یواے ای درہم برآمد کئے، اے ایس ایف نے چوہدری مبشر کو  گرفتارکرکے کسٹم حکام  کےحوالےکردیا۔

کسٹم حکام کےمطابق چوہدری مبشرکے خلاف غیرملکی کرنسی بیرون ملک لےجانےکا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment