Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

عامر خان اور کیتھرین بگلو امریکی ایوارڈ کیلیے منتخب

[+] [a] [-] Related Beats Comments

ممبئی:بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کا مشہور ٹی وی پروگرام ’’ستیہ مے و جیتے‘‘ بھارت میں بہت مقبول رہا۔

اب اس پروگرام کو سات سمندر پار بھی سراہا جا رہا ہے۔ اس ٹی وی شو کے لیے عامر کو ممتاز امریکی ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

ان کے ساتھ آسکر انعام یافتہ خاتون ڈائریکٹر کیتھرین بگلو کو بھی اس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔عامر کو یہ ایوارڈ 28 اکتوبر کو واشنگٹن ڈی سی میں دیا جائے گا۔ اس سے قبل ٹائم میگزین نے عامر کو دنیا کے سو سب سے زیادہ بااثر افراد کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

http://www.express.pk/story/178068/

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment