Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

طالبان گروپوں سے ہر چینل کے ذریعے بات کی جائیگی، وزیراعظم

Published: Oct 9, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 160 Tags: nawaz sharif, nawaz, taliban, dialouge, mazaqrat, groups
[+] [a] [-] Related Beats Comments
مولانافضل الرحمن نے طالبان سے مذاکرات کے آغاز میں غیرضروری تساہل پر اپنے تفکرات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا 

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آل پارٹیز کانفرنس کے متفقہ فیصلے کے مطابق طالبان سے مذاکرات کا عمل تیز تر کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وزیراعظم سے کہا ہے کہ حکومت مکمل اتفاق رائے سے کیے گئے اس فیصلے پر عملدرآمد میں سستی کا مظاہرہ نہ کرے۔

منگل کی شام مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعظم ہاؤس میں تفصیلی ملاقات کی۔ جے یوآئی کے انتہائی ذمے دار ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمن نے اے پی سی کے فیصلوں کے تناظر میں طالبان سے مذاکرات کے آغاز میں غیرضروری تساہل پر اپنے تفکرات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ ملک وقوم پہلے ہی بہت زیادہ جانی ومالی نقصان اٹھاچکی ہے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment