Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 18سعودی علما پرجمعے کاخطبہ دینے پر پابندی

Published: Sep 12, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 241 Tags: saudia, arab, international, jaddah, scholor, jumma, speech, senssions
[+] [a] [-] Related Beats Comments

جدہ: سعودی عرب میں حکومت نے 18علماء پر جمعے کا خطبہ دینے پر پابندی لگا دی ہے۔

سعودی اخبار الحریت نے اسلامیامورکی وزارت کے ایک اہلکارکے حوالے سے لکھا ہے کہ ان علما نے اپنے خطبوں میں ضابطہ اخلاق کی بے ضابطگیاں کیں اوراب ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ان علما میں سے کئی کا تعلق ملک کے مشرقی صوبے سے ہے جہاں شیعہ اقلیت تسلسل کیساتھ مگر چھوٹے پیمانے پر احتجاج کرتی رہی ہے۔

http://www.express.pk/story/174073/


Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment