Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

صلح ہو گئی تو جعلی طالبان تنہا رہ جائیں گے،عمران خان

Published: Sep 24, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 229 Tags: imran, imran khan, peshawar, taliban, church, blast
[+] [a] [-] Related Beats Comments

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میجر جنرل ثناء اللہ نیازی کی شہادت ایک قومی سانحہ ہے

ملک 10 سال سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، ہم کسی جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے، ہمیں ہرصورت اس جنگ سے نکلنا ہوگا۔ طالبان اصل دشمن نہیں، صلح ہوگئی توجعلی طالبان تنہا رہ جائیں گے۔ بھارت، اسرائیل اورامریکا سے پیسے لیکردھماکے کرنے والے طالبان نہیں، ڈائیلاگ ترجیح ہیں، پشاوردھماکا کرنیوالے مذاکرات کے مخالف ہیں۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment