Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

'شہری انٹرنیٹ استعمال نہ کریں تو حالات بہتر ہوجائیں'

Published: Oct 8, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 253 Tags: karachi, DG rangers, internet, sindh, citizens, crime
[+] [a] [-] Related Beats Comments
ڈی جی رینجرز سندھ رضوان اختر کا کہنا ہے کہ کراچی میں جرائم کی شرح میں کمی ہوئی ہے، شہری دوتین ماہ کے لئے انٹرنیٹ استعمال نہ کریں تو حالات بہتر ہوجائیں گے

ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن کرنے میں کسی دباؤ کا سامنا نہیں، کراچی کے حالات کی بنیاد کو ختم کئے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی۔ دہشت گردی کے خلاف قوانین پر کام ہو رہا ہے۔ اگر قوانین نہ بنے تو آپریشن کامیاب نہیں ہو سکتا۔ ڈی جی رینجرز سندھ رضوان اختر نے کہا کہ جرائم کی شرح میں اتارچڑھاؤ آتا رہتا ہے لیکن بھتے کی شکایات میں بتدریج کمی آئے گی۔ ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ غیر رجسٹرڈ سمز ایک بڑا مسئلہ ہے، جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے سربراہوں کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment