Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

شمالی وزیرستان:24 گھنٹوں میں دو ڈرون حملے،6 افراد ہلاک

Published: Sep 30, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 183 Tags: drone, Pakistan, america, wazirastan, missile, north
[+] [a] [-] Related Beats Comments

وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کے خلاف آواز اٹھانے کے باوجود ان حملوں میں کوئی کمی نہیں آئی

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر امریکی جاسوس طیاروں کے حملے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے پیر کی صبح 6 بجے شمالی وزیرستان کے علاقے مانڈاخیل میں جاسوس طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنایا اور اس پر دو میزائل داغے جس کے نتیجےمیں تین افراد جاں بحق ہوگئے  اس سے قبل شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں ڈرون حملہ کیا گیا اس حملے میں بھی تین افراد جاں بحق ہوئے اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکی جاسوس طیاروں کا یہ دوسرا ڈرون حملہ ہے جس میں اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment