Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

حکومت کا پی آئی اے کے 26 فیصد حصص کی نج کاری کا فیصلہ

Published: Sep 12, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 228 Tags: Pakistan, international, airline, islamabad, selling, share, ptcl
[+] [a] [-] Related Beats Comments

اسلام آباد:حکومت نے پی آئی اے کے 26 فیصد حصص کی پی ٹی سی ایل کی طرز پر نج کاری کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آبادمیں وزیر اعظم نوازشریف کی صدارت میں پی آئی اے بورڈ اور انتظامیہ کا اعلٰی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ادارے کی کارکردگی اور خسارے پر بریفنگ دی گئی، پی آئی اے کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا  کہ ماہانہ ساڑھے 3 ارب روپے کا خسارہ حکومت کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے، بد انتظامی اور کرپشن نے ادارے کو تباہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ  قومی ایئرلائن کی نج کاری کے لئے پی آئی اے کے بورڈ سے منظوری لی جائے گی۔

http://www.express.pk/story/174228/

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment