Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

جسٹس جواد ایس خواجہ کو دھمکیاں دینے پر سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کیخلاف مقدمہ

Published: Oct 9, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 701 Tags: justice jawad khawja, salman akram raja, threats, fir, islamabad
[+] [a] [-] Related Beats Comments
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کودھمکیاں دینے پرسلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ میں درج ایف آئی آر اسسٹنٹ رجسٹرار اعجاز احمد کی مدعیت میں درج کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ نے فون پر میسجز کے ذریعے جسٹس جواد ایس خواجہ کو دھمکیاں دیں۔ پولیس نے 25 ڈی ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment