Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

ججز نظربندی کیس، مشرف کیخلاف تیسرا نامکمل چالان تیار

Published: Sep 18, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 186 Tags: Pakistan, international, war, chalan, mushraf, judicial
[+] [a] [-] Related Beats Comments
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ججز نظربندی کیس میں مشرف کیخلاف تیسرا نامکمل چالان مرتب کر لیا گیا۔ بیس ستمبر کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے جانچ پڑتال کے بعد چالان عدالت میں پیش کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سابق صدر کے خلاف تیسرے چالان میں مزید 11 گواہ شامل کیے گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر وکلاء، پولیس اہلکاروں اور سرکاری گواہوں سمیت 46 گواہ چالان میں شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی کو بھی گواہوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کیخلاف 27 گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کیے جا چکے ہیں


Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment