Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

بھتہ نہ دینے پر صدرمملکت کے بھانجے کی دکان پر فائرنگ

Published: Sep 26, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 315 Tags: karachi, sindh, police, bhatta, president, mamnoon, nephew
[+] [a] [-] Related Beats Comments

بھتہ خوروں نےصدرمملکت ممنون حسین کے بھانجے کی دکان پر بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کردی۔

صدرممنون حسین کے بھانجے جن کی کراچی میں لائٹ ہاؤس کے قریب آئس کریم کی دکان ہے سے نامعلوم افراد نے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا  اور ان کی جانب سے انکار کرنے پرمنگل کی رات بھتہ خوروں نے دکان پرفائرنگ کردی لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

صدرممنون حسین کے بھانجے نے واقعے کی اطلاع پولیس کو نہیں دی تاہم پولیس کو واقعے کے حوالے سے سی پی ایل سی کے ذریعے پتہ چلا، پولیس نے مقدمہ درج کرکےدکان پر پولیس اہلکارتعینات کردیئے ہیں۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment