Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

بھارت کا ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل "پرتھوی 2" کا کامیاب تجربہ

Published: Oct 7, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 136 Tags: india, international, missile, prithvi2, nuclear, test
[+] [a] [-] Related Beats Comments
میزائل پرتھوی ٹو 550 سے ایک ہزار کلو گرام ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، بھارتی حکام

بھارت نے ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل “پرتھوی 2″ کا ایک اور کامیاب تجربہ کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں چندی پور کے مقام پر پرتھوی 2 میزائل کا تجربہ کیا گیا، بھارتی حکام کے مطابق زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل پرتھوی ٹو 550  سے ایک ہزار کلو گرام ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 500 کلو میٹر تک آسانی سے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی ریگولر ٹریننگ کا حصہ ہے، واضح  رہے کہ 12 اگست 2013 کو بھی بھارت نے پرتھوی ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment