Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

بھارت نے بیلسٹک میزائل ’’اگنی5‘‘ کا دوسرا کامیاب تجربہ کرلیا

Published: Sep 17, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 183 Tags: india, international, missile, agni5, ugni5, nuclear, test, Ballistic missile
[+] [a] [-] Related Beats Comments
یہ میزائل ایک ٹن سے زیادہ ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے 

بھارتی میڈیا کے مطابق ’’اگنی5‘‘ کا تجربہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں خیلج بنگال میں واقع ’’وہیلر جزائر‘‘ میں واقع میزائلوں کے لئے مختص خصوصی علاقے میں کیا گیا۔ ’’اگنی5‘‘ کو مکمل طور پر مقامی سائنسدانوں نے تیار کیا ہے جس میں جدید ترین نیوی گیشن سسٹم نصب ہے۔ زمین سے زمین پر مار کرنے والا یہ میزائل 5ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، 17 میٹر طویل یہ میزائل ایک ٹن سے زیادہ ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ ’’اگنی5‘‘  میزائل کا یہ دوسرا کامیاب تجربہ ہے۔ اس سے قبل 19 اپریل 2012 کو  بھی اس کا تجربہ کیا گیا تھا

 

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment