Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں شاہ رخ خان سے ملاقات

Published: Sep 21, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 265 Tags: Pakistan, international, zardari, asifa, bakhtawar, shahrukh, khan, dubai, asif zardari, president
[+] [a] [-] Related Beats Comments
تصویر میں دونوں بہنوں کے چہروں سے اپنے پسندیدہ اداکار سے ملنے کی خوشی بھی واضح نظر آرہی ہے

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادیوں اور بلاول بھٹو زرداری کی بہنوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے دبئی میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سے ملاقات کی۔

اس حوالے سے بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہ رخ خان کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی تصویر شائع کی گئی ہے جس میں بختاور اور آصفہ دونوں مغربی لباس میں ملبوس کنگ خان کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہیں جبکہ اپنے پسندیدہ اداکار سے ملنے کی خوشی دونوں بہنوں کے چہروں سے بھی عیاں ہے۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment