Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

بجلی کی قیمت میں 5.89 روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیا گیا،اطلاق کل سے ہوگا

Published: Sep 30, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 173 Tags: electricity charges, domestic user, commercial user, pakistan, wapda
[+] [a] [-] Related Beats Comments

گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں  5 روپے 89 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاریم کردیا گیا ہے جس کا اطلاق کل سے ہوگا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے نو ٹی فکیشن کے مطابق 201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بجلی  5 روپے 89 پیسے فی یونٹ ، 301 سے 700 یونٹ تک کے صارفین کے لئے 3روپے 67 پیسے فی یونٹ جبکہ 700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والوں پر 2 روپے 93 پیسے فی یونٹ اضافہ تجویز کیا گیا ہے تاہم 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین اس اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر بروز منگل سے ہو گا۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض لینے کی شرائط میں ایک شرط بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضاف بھی تھا جسے حکومت نے منظور کرلیا تھا۔

http://www.express.pk/story/180882/

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment