Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

بارہ ارب روپے کا ریلوے ا سکینڈل نواز شریف کیلئے گلے کی ہڈی بن گیا

Published: Oct 3, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 264 Tags: Railway, pak railway, curroption, nawaz sharif, yousaf raza, raja pervaiz ashraf, china
[+] [a] [-] Related Beats Comments
رپورٹ،رؤف کلاسرا -سابق دور حکومت کے 12ارب روپے کاریلوےاسکینڈل اب سابق وزرائےاعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف کے بعد اب تیسرے وزیراعظم نواز شریف
کے لیے بھی گلے کی ہڈی بن گیا ہے کیونکہ اب وزارت ریلوے نے کابینہ سے کہا ہے  کہ وہ فوری طور پر چین سے کیے گئے اس معاہدے کو ختم کر ے کیونکہ اس سودے میں کرپشن کی گئی تھی جبکہ وزیراعظم کے قریبی ذرائع دعویٰ کرتے ہیں کہ اس معاہدے کو ختم کرنے سے چین پاکستان سے ناراض ہوسکتا ہے۔ پاکستان اس اسکینڈل کے سامنے آنے کے بعد پہلے ہی دو ہزار دس سے روزانہ ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ چینی بینک کو ادا کر رہا ہے کہ اس نے قرضہ استعمال کیوں نہیں کیا ۔ذرائع کے مطابق نئی سمری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چینی کمپنی کو پہلے ہی بلیک لسٹ کیا جا چکا ہے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment