Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

ایران اگلے 6 ماہ میں ایٹم بم تیار کرلے گا، اسرائیل

Published: Sep 24, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 151 Tags: israel, iran, america, nuclear, atom bomb, yuwal
[+] [a] [-] Related Beats Comments

مذاکرات میں ایران کا مقصد صرف مزید وقت حاصل کرنا ہے، اسرائیلی وزیر

اسرائیلی کابینہ کے ایک وزیر یوول اسٹینیز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کا وقت نہیں رہا، ایران اگلے 6 ماہ میں ایٹم بم تیار کرلے گا۔

اسرائیل کے وزیر برائے اسٹرٹیجک امور یوول اسٹینیز نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران اب بھی یہ سمجھتا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات جاری رکھ کر مزید وقت حاصل کرسکتا ہے، جب تک امریکا ایران کو فوجی کارروائی کی واضح دھمکی نہیں دے گا۔

تہران حکومت اپنی جوہری سرگرمیاں نہیں روکے گا، اسے جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کیلیے فوری اقدام ضروری ہے۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment