Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

اگر خدا كو منظور ہوا تو آئندہ سال شادی كر لوں گی، میرا

Published: Oct 2, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 433 Tags: meera, actress, marriage, filmstar
[+] [a] [-] Related Beats Comments
سمجھ نہیں آتا جو اداکارائیں خود بوڑھی ہو رہی ہيں ان كو ميری شادی كی فكر كيوں ہوگئی ہے، میرا.

اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر خدا كو منظور ہوا تو آئندہ سال شادی كر لوں گی۔

فلم اسٹار ميرا نے اپنے ایک انٹرویو كہا ہے كہ مجھے شادی کی جلدی نہیں ہے، سمجھ نہیں آتا جو اداکارائیں خود بوڑھی ہو رہی ہيں ان كو ميری شادی كی فكر كيوں ہوگئی ہے، انہوں نے کہا کہ ميں نے آج تک كوئی كام چھپ كر نہیں كيا اور نہ ہی آئندہ كروں گی، شوبز ميں جو كچھ بھی ہوتا ہے وہ سب كے سامنے ہی ہوتا ہے۔

ميرا کا کہنا تھا کہ شادی كب ہونی ہے اس كا فيصلہ آسمانوں پر ہوتا ہے اور اگر خدا كو منظور ہوا تو ميں بھی آئندہ سال شادی كر لوں گی۔ انہوں نے كہا كہ میں فارغ نہيں ہوں،  اب بھی کئی فلموں اور ڈراموں كی ريكارڈنگز ميں مصروف رہتی ہوں

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment