Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

افغانستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کیلئے کوالیفائی کر لیا

Published: Oct 4, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 312 Tags: Afghanistan, cricket, world cup, 2015, qualify
[+] [a] [-] Related Beats Comments

افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے کینیا کو 7 وکٹ سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

شارجہ میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکرکٹ لیگ چیمئن شپ کے اہم میچ میں افغانستان نے کینیا کی جانب سے دیئے گئے 94 رنز کے ہدف کو باآسانی 20 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کی اور متحدہ عرب امارات کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ کینیا کو شکست دینے کے بعد افغانستان نے 14 میں سے 9 میچز جیت کر گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور گروپ سے آئرلینڈ کے ساتھ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کےلیے اپنا ٹکٹ بک کرا لیا۔

ورلڈکپ 2015 کے لیے دیگر 2 ایسوسی ایٹ ممالک کا فیصلہ آئندہ برس نیوزی لینڈ میں ہونے والے کولیفائنگ ٹورنامنٹ میں ہوگا

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment