Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

اسلام آباد فائرنگ واقعہ؛ سکندر کی بیوی اور شریک ملزمہ کنول کی ضمانت منظور

Published: Oct 8, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 203 Tags: islamabad, sikander, bail, accepted, kanwal
[+] [a] [-] Related Beats Comments
ملزمہ کنول جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھی اور مقامی عدالت نے اس کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی

ہائی کورٹ نے جناح ایونیو فائرنگ واقعے میں ملوث ملزم سکندر کی بیوی اور شریک ملزمہ کنول کی ضمانت منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جناح ایونیو فائرنگ واقعے کی شریک ملزمہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، فریقین کی جانب سے دلائل سننے کے بعد عدالت عالیہ نے فیصلہ محفوظ کرلیا، وقفے کے بعد عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے کے عوض ملزمہ کی ضمانت منظور کرلی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ملزمہ کنول جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھی اور مقامی عدالت نے اس کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی


Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment