Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

اسفندیار، ہوتی اختلافات، امیر حیدر ہوتی پریشان، والد کا ساتھ دیں یا ماموں کا

Published: Sep 29, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 156 Tags: ANP, awami national party, azam khan hoti, asfandyar wali khan, amir hayder hoti, mardan, politics, KPK
[+] [a] [-] Related Beats Comments

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ اسفندیارولی خان اورمرکزی رہنماسابق وفاقی وزیر اعظم خان ہوتی کے مابین اختلافات سنگین صورت اختیار کرگئے ہیں۔

اسفندیارولی خان اوراعظم خان ہوتی کے مابین اختلافات نہ صرف مردان میں یکم اکتوبرکو ہونے والی ممبرسازی مہم کو شدید دھچکا لگا ہے بلکہ سابق عہدیداراور کارکن بھی تذبذب کاشکار ہوکر 2دھڑوں میںتقسیم ہوگئے ہیں۔  امیر حیدر خان ہوتی بھی امتحان سے دوچارہوگئے ہیں کہ والدکا ساتھ دیں یا ماموں اسفندیارولی خان کا۔ سیاسی حلقوںمیں بھی بحث چھڑگئی ہے۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment