Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

اسامہ بن لادن کی لاش کیوں نہیں دکھائی جاسکتی، شاہد لطیف

Published: Oct 6, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 216 Tags: general, shahid latif, nine eleven, osama, usama, obama, america, abbotabad, operation
[+] [a] [-] Related Beats Comments
نائن الیون ایک ڈرامہ تھا، اسلامی دنیا کے خلاف کوئی ایشو چاہیے تھا.۔شاہد لطیف

ایئرمارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف نے کہا ہے کہ نائن الیون ایک ڈرامہ تھا، اسلامی دنیا کے خلاف کوئی ایشو چاہیے تھا اور نائن الیون کو ایشو بنایا گیا، امریکا میں اکثر شہری اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ نائن الیون ایک سازش تھی۔

ایکسپریس نیوزکے پروگرام تکرار میں میزبان عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ نائن الیون آغاز اور ایبٹ آباد آپریشن اختتام تھا، امریکی صحافی سی مورہرش کی بات وزن رکھتی ہے ۔اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد اٹھنے والے بہت سوالات سے بہت سے لوگ خدشات کاشکارہیں۔ اگر صدام حسین اور کرنل قذافی کی لاش کو دکھایا جاسکتا ہے تو اسامہ کی لاش کیوں نہیں دکھائی جاسکتی۔ ن لیگ کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ہمارے ملک میں اپنے لوگوں کی ہلاکتوں کے بارے میں عوام کو نہیں بتایا جاتا تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ امریکی اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو شیئر کریں گے


Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment