Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

اساتذہ کی عزت کو یقینی بنانا ہو گا:وزیر اعلیٰ پنجاب

Published: Oct 5, 2013 Filed under: Latest Beats Views: 163 Tags: shahbaz, sharif, teachers, respect, cm punjab
[+] [a] [-] Related Beats Comments
وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ معاشروں کی طرح ہمیں بھی اساتذہ کی عزت و تکریم یقینی بنانا ہو گی۔عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی معاشرے اور قوم کی ترقی کیلئے اساتذہ کا کلیدی کردار ہے۔اساتذہ کو ان کا جائز مقام دئیے بغیر ملک کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا ،شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران اور موجودہ دور میں اساتذہ کی بہتری سمیت تعلیمی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دی ہے،اساتذہ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment