پاک فوج کے اب تک 14 سربراہان میں سے صرف4اپنی سنیارٹی کی وجہ سے آرمی چیف کے عہدہ پر پہنچے،14 میں سے صرف3 اپنی مدت ملازمت پوری کرسکے

جبکہ 7 فوجی سربراہان نے اقتدار پر قبضہ کرنے یا دیگر وجوہ کی وجہ سے مدت ملازمت میں توسیع حاصل کی۔جنرل موسیٰ خان 1958سے 1966 تک 8 سال صدرایوب خان کے فیلڈمارشل بن جانے پرفوج کے سربراہ رہے۔

جبکہ جنرل ایوب خان7 سال ،جنرل یحییٰ خان 5سال،جنرل ٹکا خان 4سال،جنرل ضیاالحق 11سال ،جنرل پرویز مشرف9سال اوراشفاق پرویزکیانی رواں سال نومبر میں 6سال پورے کرکے ریٹائرہوں گے۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment