Powered by TheAquaSoft

لاہور: یوایس اوپن میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق وطن واپس پہنچ گئے۔

لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ گرینڈ سلم کے کوارٹر فائنل میں شکست پر مجھے اور میرے ڈچ پارٹنر جین جولین روزے کو افسوس نہیں ہے کیونکہ وہاں پر ہمارا مقابلہ 15،15 سال سے کھیلنے والوں سے تھا۔

http://www.express.pk/story/172481/


Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment