Powered by TheAquaSoft

ہنگو میں شدت پسند گروپ کے مرکز پر خود کش کار بم دھماکہ ہوا جس میں شدت پسند کمانڈر کا مرکز مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد دونوں شدت پسند گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ لڑائی کے دوران 12 شدت پسند ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو چکے ہیں۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment