شہر کے 5 اضلاع میں سے ہر ضلع کا ایک ایک تھانہ رینجرز کے حوالے کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

رینجرز ذرائع کے مطابق حوالے کئے گئے تھانوں میں آرام باغ، ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، فیروز آباد اور اسٹیل ٹاؤن کے تھانے شامل ہیں، ان تھانوں میں ایس ایچ او اور تفتیشی افسر پولیس کا ہی رہے گا تاہم رینجرز تفتیش میں مدد فراہم کرے گی جبکہ تھانے حوالے کرنے کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد متعلقہ تھانوں میں رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی شروع کردی گئی ہے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment