Powered by TheAquaSoft

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی آئی اے سالانہ 36 ارب روپے کا نقصان کررہا ہے ،اگر کچھ بھی نہ ہو تو پی آئی اے کو بند کرنے سے 36 ارب روپے تو بچ جائیں گے۔ انہوں نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا کے وزیر نے بھی پی آئی اے کی کارکردگی بہتر بنانے پر گزشتہ روز بریفنگ دی ہے اورپی آئی اے کو منافع بخش نہیں بنا سکتے تو پھر نجکاری یا اسٹریٹجک پارٹنر شپ کو اپنانا ہو گا۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment